نئی دہلی 28 اکتو بر ( ایجنسیز) ویتنا م کے و زیر ا عظم نیگو ن ٹا ن ڈنگ ا پنے دو رو ز ہ دو ر ہ ہند پر یہا ں پہنچے۔ ہند و ستا ن پہنچنے کے بعد وہ سب سے پہلے بو د ھ گیا میں وا قع بو دھی مند ر گئے اور بعد میں انہو ں نے چیف منسٹر بہا ر جتن ر ام ما نجھی سے ملا قا ت کی۔ ڈ نگ یہا ں سے نئی دہلی روا نہ ہو نگے۔ ا نکا یہ تیسر ا ہند و ستا ن کا د و ر ہ ہے۔ اس سے قبل وہ 2007 اور 2012 میں ہند وستا ن آ چکے ہیں ۔ و یتنا م کے و ز یر اعظم کا کل صبح ر ا شٹر پتی بھو ن میں روا یتی ا ستقبا ل کیا جا ئے گا اور ا سکے بعد وہ گا ندھی جی
کی سما دھی ر ا ج گھا ٹ جا ئیں گے ۔ اسی شا م و زیر خا ر جہ سشما سو را ج اور اسپیکر لو ک سبھا سے ملا قا ت کر ینگے ۔ و ہ صد ر جمہو ر یہ ہند سے بھی ملا قا ت کر ینگے۔ و زیر ا عظم نر نید ر مو دی ا پنے و یتنا می ہم منصب کے سا تھ نئی دہلی کے حید ر آباد ہا و س میں پہلے تبا دلہ خیا ل کر ینگے اور بعد پھر دو نو ں لیڈ ر ا ن کے در میا ن و فد کے سطح پر با ت چیت کی جا ئے گی۔ ا سی دوران کئی طر ح کے دو طر فہ معا ہد وں پر د ستخط ہونے کی قیا س آ را ئیا ں کی جا ر ہی ہیں ۔ شا م کو ڈ نگ اہم تجا ر تی شخصیا ت سے ملا قا ت کر ینگے۔ ڈ نگ کے سا تھ 15 تجا رتی شخصیا ت کا وفد بھی ہند و ستا ن آ یا ہے۔